راہ چلتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کنایتاً) وہ شخص جس سے شناسائی اور تعارف نہ ہو، غیر، ناآشنا، مسافر، راہ رو، راہگیر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کنایتاً) وہ شخص جس سے شناسائی اور تعارف نہ ہو، غیر، ناآشنا، مسافر، راہ رو، راہگیر۔